گھر واپس جائیں
آڈیو لائبریری

آڈیو لائبریری

تلاوت اور دعائیں سنیں

ٱللَّهُ أَكْبَر

ٱللَّهُ أَكْبَر

اللہ بہت بڑا ہے

اَللهُ أَكْبَرُ اَللهُ أَكْبَرُ اَللهُ أَكْبَرُ اَللهُ أَكْبَرُ

أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللهُ أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللهُ

أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ

حَيَّ عَلَى الصَّلاَةِ حَيَّ عَلَى الصَّلاَةِ

حَيَّ عَلَى الْفَلاَحِ حَيَّ عَلَى الْفَلاَحِ

اَللهُ أَكْبَرُ اَللهُ أَكْبَرُ

لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللهُ

اللہُ اکبر، اللہُ اکبر، اللہُ اکبر، اللہُ اکبر

اشھدُ ان لا الٰہ الا اللہ، اشھدُ ان لا الٰہ الا اللہ

اشھدُ انَّ محمداً رسول اللہ، اشھدُ انَّ محمداً رسول اللہ

حیَّ علی الصلٰوۃ، حیَّ علی الصلٰوۃ

حیَّ علی الفلاح، حیَّ علی الفلاح

اللہُ اکبر، اللہُ اکبر

لا الٰہ الا اللہ

اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں

میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد اللہ کے رسول ہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد اللہ کے رسول ہیں

نماز کی طرف آؤ، نماز کی طرف آؤ

کامیابی کی طرف آؤ، کامیابی کی طرف آؤ

اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں

ٱلسَلَامُ عَلَيْكُمْ وَ رَحْمَةُ ٱللَّه

ٱلسَلَامُ عَلَيْكُمْ وَ رَحْمَةُ ٱللَّه

سلام ہو تم پر اور اللہ کی رحمت۔

ٱلتَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَٱلصَّلَوَاتُ وَٱلطَّيِّبَاتُ

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا ٱلنَّبِيُّ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ

ٱلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ ٱللَّهِ ٱلصَّالِحِين

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا ٱللَّه

وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ

ٱلتَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَٱلصَّلَوَاتُ وَٱلطَّيِّبَاتُ

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا ٱلنَّبِيُّ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ

ٱلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ ٱللَّهِ ٱلصَّالِحِين

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا ٱللَّه

وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ

تمام زبانی عبادتیں اور تمام بدنی عبادتیں اور تمام مالی عبادتیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔

اے نبی - صلی اللہ علیہ وسلم - ! سلام ہو آپ پر اور اللہ کی رحمتیں اور اس کی برکتیں۔

سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔

اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضر ت محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ کے بندے اور اُس کے رسول ہیں۔

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ ٱلشَّيْطَانِ ٱلرَّجِيم

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ ٱلشَّيْطَانِ ٱلرَّجِيم

میں اللہ کی پناہ لیتا ہوں شیطان مردود سے

ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ

ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

مَٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ

إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ

ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ

صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ

غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ

الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

اِھْدِ نَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ

صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِمۡ

غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَ

سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے؛

بڑا مہربان نہایت رحم والا؛

جزا کے دن کا مالک؛

ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں؛

ہمیں سیدھا راستہ دکھا؛

ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا؛

نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے؛

قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ

لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ

وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ

قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ

اَللّٰہُ الصَّمَدُ

لَمۡ یَلِدۡ ۬ۙ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ

وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ

کہہ دو وہ اللہ ایک ہے!

اللہ بےنیاز ہے!

نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے،

اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے!

اَللهُ أَكْبَرُ اَللهُ أَكْبَرُ اَللهُ أَكْبَرُ اَللهُ أَكْبَرُ

أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللهُ أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللهُ

أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ

حَيَّ عَلَى الصَّلاَةِ حَيَّ عَلَى الصَّلاَةِ

قَدْ قَامَتِ الصَّلاَةُ قَدْ قَامَتِ الصَّلاَةُ

حَيَّ عَلَى الْفَلاَحِ حَيَّ عَلَى الْفَلاَحِ

اَللهُ أَكْبَرُ اَللهُ أَكْبَرُ

لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللهُ

اللہُ اکبر، اللہُ اکبر، اللہُ اکبر، اللہُ اکبر

اشھدُ ان لا الٰہ الا اللہ، اشھدُ ان لا الٰہ الا اللہ

اشھدُ انَّ محمداً رسول اللہ، اشھدُ انَّ محمداً رسول اللہ

حیَّ علی الصلٰوۃ، حیَّ علی الصلٰوۃ

قد قامت الصلٰوۃ، قد قامت الصلٰوۃ

حیَّ علی الفلاح، حیَّ علی الفلاح

اللہُ اکبر، اللہُ اکبر

لا الٰہ الا اللہ

اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے

میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں

میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد اللہ کے رسول ہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد اللہ کے رسول ہیں

نماز کی طرف آؤ، نماز کی طرف آؤ

نماز کھڑی ہو گئی، نماز کھڑی ہو گئی

کامیابی کی طرف آؤ، کامیابی کی طرف آؤ

اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں

إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَ

فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ

إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلۡأَبۡتَرُ

اِنَّاۤ اَعۡطَیۡنٰکَ الۡکَوۡثَرَ ؕ

فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَ انۡحَرۡ

اِنَّ شَانِئَکَ ہُوَ الۡاَبۡتَرُ

بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی،

پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیئے اور قربانی کیجیئے۔

بے شک آپ کا دشمن ہی بےنام و نشان ہے۔

رَبَّنَا لَكَ ٱلْحَمْد

رَبَّنَا لَكَ ٱلْحَمْد

اے ہمارے رب تیرے ہی لیے تمام تعریفیں ہیں

رَبِّ ٱغْفِرْ لِي رَبِّ ٱغْفِرْ لِي

رَبِّ ٱغْفِرْ لِي رَبِّ ٱغْفِرْ لِي

اے میرے رب میری مغفرت کردیجیئے، اے میرے رب میری مغفرت کردیجیئے

ٱللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّد

كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

ٱللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّد

كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

ٱللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّد

كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

ٱللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّد

كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

اے اللہ رحمت نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کی آل پر

جیسے کہ تو نے رحمت نازل فرمائی ابراھیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بیشک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے۔

اے اللہ برکت نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اور ان کی آل پر

جیسے کہ تو نے برکت نازل فرمائی ابراھیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بیشک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے۔

سَمِعَ ٱللَّهُ لِمَنْ حَمِدَه

سَمِعَ ٱللَّهُ لِمَنْ حَمِدَه

اللہ نے اس کی حمد سن لی جس نے اس کی تعریف کی

سُبْحَانَ رَبِّيَ ٱلْعَظِيم

سُبْحَانَ رَبِّيَ ٱلْعَظِيم

پاکی بیان کرتا ہوں میں اپنے پروردگار بزرگ کی

سُبْحَانَ رَبِّيَ ٱلْأَعْلَىٰ

سُبْحَانَ رَبِّيَ ٱلْأَعْلَىٰ

پاکی بیان کرتا ہوں میں اپنے پروردگار برتر کی

سُبْحَانَكَ ٱللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ

وَتَبَارَكَ ٱسْمُكَ

وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ

وَلَا إِلَـٰهَ غَيْرُكَ

سُبْحَانَكَ ٱللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ

وَتَبَارَكَ ٱسْمُكَ

وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ

وَلَا إِلَـٰهَ غَيْرُكَ

اے اللہ ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں اور تیری تعریف کرتے ہیں۔

اور تیرا نام بہت برکت والا ہے۔

اور تیری بزرگی بہت برتر ہے۔

اور تیرے سوا کوئ مستحق عبادت نہیں۔

ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ٱلْحَىُّ ٱلْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُۥ سِنَةٌۭ وَلَا نَوْمٌۭ ۚ لَّهُۥ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ۗ مَن ذَا ٱلَّذِى يَشْفَعُ عِندَهُۥٓ إِلَّا بِإِذْنِهِۦ ۚ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ ۖ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَىْءٍۢ مِّنْ عِلْمِهِۦٓ إِلَّا بِمَا شَآءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ ۖ وَلَا يَـُٔودُهُۥ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ ٱلْعَلِىُّ ٱلْعَظِيمُ ٢٥٥

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ زندہ ہے، سب کا سہارا ہے۔ اسے نہ اونگھ آتی ہے اور نہ نیند۔ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اسی کا ہے۔ کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے پاس سفارش کر سکے۔ وہ جانتا ہے جو ان کے آگے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے۔ اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کر سکتے مگر جتنا وہ چاہے۔ اس کی کرسی آسمانوں اور زمین پر چھائی ہوئی ہے۔ اور ان کی حفاظت اسے نہیں تھکاتی۔ وہ بلند و برتر عظمت والا ہے

خدا (وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں زندہ ہمیشہ رہنے والا اسے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہیں سب اسی کا ہے کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس سے (کسی کی) سفارش کر سکے جو کچھ لوگوں کے روبرو ہو رہا ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہوچکا ہے اسے سب معلوم ہے اور وہ اس کی معلومات میں سے کسی چیز پر دسترس حاصل نہیں کر سکتے ہاں جس قدر وہ چاہتا ہے (اسی قدر معلوم کرا دیتا ہے) اس کی بادشاہی (اور علم) آسمان اور زمین سب پر حاوی ہے اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے

ٱللَّهُ أَكْبَر

ٱللَّهُ أَكْبَر

اللہ بہت بڑا ہے

اَللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ

اللہم اعنی علی ذکرک و شکرک و حسن عبادتک

اے اللہ! مجھے اپنی یاد، اپنا شکر اور اپنی بہترین عبادت کرنے میں مدد فرما

اَللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ, وَمِنْكَ السَّلَامُ, تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ

اللہم انت السلام و منک السلام، تبارکت یا ذالجلال والاکرام

اے اللہ! تو سلام ہے اور تجھ سے ہی سلامتی ہے، تو برکت والا ہے، اے عظمت اور بزرگی والے

وَالْحَمْدُ لِلَّهِ (٣٣)

الحمد للہ (۳۳ بار)

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں (۳۳ بار)

أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ, أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ, أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ

استغفر اللہ، استغفر اللہ، استغفر اللہ

میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں، میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ, لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ، لہ الملک و لہ الحمد و ھو علی کل شیء قدیر

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

سُبْحَانَ اللَّهِ (٣٣)

سبحان اللہ (۳۳ بار)

اللہ پاک ہے (۳۳ بار)